دورہ آئرلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزہ جاری کردیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر ایک سے دو روز میں آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے، وہ ابتدائی ٹی 20 میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے۔ واضح رہے کہ ویزے کی وجہ سے محمد عامر ٹیم کے ہمراہ آئرلینڈ روانہ نہیں ہوسکے تھے۔ 32 سالہ عامر نے گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے دوران چار سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی جہاں انہوں نے چار میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی انہیں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا کیونکہ بورڈ کا خیال تھا کہ ویزے کے بروقت اجرا کو یقینی بنانا میزبانوں کی ذمہ داری ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015