نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتوں کے تعین کے بعد قیمتوں سے متعلق درخواست ہائیکورٹ سے واپس لے لی۔ ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے بتایا کہ شہری علاقوں میں روٹی کی قیمت 18 اور نان کی قیمت 22 روپےمقررکی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس دوران ضلعی انتظامیہ کے نمائندے اور سرکاری وکیل نے ہائیکورٹ کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ وکیل درخواستگزار نے بتایا کہ عدالتی حکم پر ضلعی انتظامیہ سےمذاکرت ہوگئے تھے، اس پر جسٹس طارق محمود نے کہا کہ نئی متفقہ قیمتوں کا تعین ہوناخوش آئند ہے، ہمارے خلاف پریس کانفرنس ہورہی ہیں کہ ہم نان اور روٹی کی قیمتوں کے پیچھے پڑگئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے بتایا کہ شہری علاقوں میں روٹی کی قیمت 18 اور نان کی قیمت 22 روپےمقررکی گئی ہے۔ بعد ازاں عدالت نے نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے درخواست واپس لینے پر نمٹادی اور عدالت نے نان بائی ایسوسی ایشن کےگرفتار افرادکو فوری رہاکرنے کے ساتھ انتظامیہ کو سیل تندور کھولنے کا بھی حکم دیا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایران سے مذاکرات کا اگلا دور بھی پاکستان میں ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی،جیل ذرائع
- امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی زیر صدارت اسرائیل، لبنان مذاکرات شروع
- راولپنڈی پریس کلب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حق میں ریلی،نوبل انعام کا مطالبہ
- تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- April 2026
- March 2026
- February 2026
- January 2026
- December 2025
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






