گذشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 6 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1286 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 2.11 فیصد زیادہ ہے۔پیوستہ ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1260 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1199 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.08 فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے ملک کے جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1198 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1294 روپے، راولپنڈی 1281 روپے، گوجرانوالہ 1300 روپے، سیالکوٹ 1260 روپے، لاہور 1300 روپے، فیصل آباد 1280 روپے، سرگودہا 1273 روپے، ملتان 1281 روپے، بہاولپور 1300 روپے، پشاور 1300 اور بنوں میں 1280 روپے ریکارڈ کی گئی۔ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.45 فیصد اضافہ کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1165 روپے، حیدرآباد 1180 روپے، سکھر 1290 روپے، لاڑکانہ 1173 روپے، کوئٹہ 1210 روپے اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1177 روپے ریکارڈ کی گئی۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015