عالمی بینک نے پاکستان کے لیے بڑا اعلان کردیا ، رقم پاکستان کو2 منصوبوں کیلئےفراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کئے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ ورلڈ بینک کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم پاکستان کو 2 منصوبوں کیلئےفراہم کی جائے گی، پہلے پراجیکٹ کےتحت 40 کروڑڈالر فراہم کیےجائیں گے۔ رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کےنقصانات کم کرنےپرخرچ ہوگی اور رقم کے ذریعے زرعی شعبے کی پیداوار بہتر ہو سکے گی، رقم کامقصدزرعی شعبےکوموسمیاتی تبدیلیوں کےاثرات سےمحفوظ بناناہے۔ اعلامیے میں کہنا ہے کہ دوسرےپراجیکٹ کےتحت 13 کروڑ50 لاکھ ڈالرفراہم کیےجائیں گے، رقم کا مقصد سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں بہتری لانا ہے اور سندھ میں لائیو اسٹاک کےشعبےکوموسمیاتی تبدیلیوں کےاثرات سےمحفوظ بنایا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015