پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کوئ پریس کانفرنس نہیں بلائ آج ہمارا فوکس لانگ مارچ ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہےکہ درست نہیں ہے، عمران خان نے کوئ پریس کانفرنس نہیں بلائ آج ہمارا فوکس لانگ مارچ ہے
یہ بھی پڑھیں: اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو آج بھی چھپ کر اس سے کیوں ملتے ہیں: ڈی جی آئی ایس آئی
واضح رہے ڈی جی آئی ایس آئی کے پریس کانفرنس کے بعد کچھ سوشل میڈیا اکاونٹس سے اس حوالے سے خبریں شئر ہوئی تھی کہ عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
درست نہیں ہے، عمران خان نے کوئ پریس کانفرنس نہیں بلائ آج ہمارا فوکس لانگ مارچ ہے https://t.co/nx7Xsc08RP
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 27, 2022






