وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اقتدار کی محرومی عمران خان کو وطن دشمنی پر لےآئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اقتدارکی ہوس میں وہاں پہنچ چکا جہاں وطن کی محبت حیثیت نہیں رکھتی، اس کےلیے اول و آخر اس کی ذات ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی زبان پاکستان دشمنی کی زبان ہے، اس کے ورکروں کی تربیت کی بنیاد نفرت اور تقسیم ہے، اقتدار کی محرومی عمران خان کو وطن دشمنی پر لےآئی ہے۔
عمران خان اقتدار کی ھوس میں اس مقام پہ پہنچ چکا ھے جہاں وطن کی محبت،شہدا کے خون کا تقدس اور رشتوں کا احترام کوئ حیثیت نہیں رکھتے. اسکےلئےاول آخر اسکی ذات ھے. اسکی زبان پاکستان دشمنی کی زبان اپنےورکروں کی تربیت کی بنیاد نفرت اور تقسیم ھے.اقتدار کی محرومی اسے وطن دشمنی پہ لےآئ ھے pic.twitter.com/LvucP7JyOQ
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) October 28, 2022
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ھوس میں اس مقام پہ پہنچ چکا ھے جہاں وطن کی محبت،شہدا کے خون کا تقدس اور رشتوں کا احترام کوئ حیثیت نہیں رکھتے، اسکےلئےاول آخر اسکی ذات ھے، اسکی زبان پاکستان دشمنی کی زبان اپنےورکروں کی تربیت کی بنیاد نفرت اور تقسیم ھے، اقتدار کی محرومی اسے وطن دشمنی پہ لےآئی ھے۔






