ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کیلئے بحال کر دیا

ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا۔
خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلویز انتظامیہ کی انتھک محنت کا ثمر ہے کہ جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ریلویز انتظامیہ کی انتھک محنت کا ثمرجیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیاوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر سیکشن کی جلد بحالی کے لیے تین شفٹوں میں کام کیا گیاAdmin pic.twitter.com/76ojidyR3b
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) October 29, 2022