عمران خان کی رات کو کالا چشمہ پہنے کی وجہ سامنے آگئی ؟

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کے رات کو کالا چشمہ پہننے سے متعلق بتا دیا۔
سوشل میڈیا پر عمران خان کے رات کو کالا چشمے پہننے پر بحث چھڑ گئی تھی اور اس حوالے سے سینیئر صحافی حامد میر نے بھی سوال اٹھایا تھا۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا تھاکہ سمجھ نہیں آ رہی کہ رات کے وقت کالا چشمہ کیوں ؟
 

اس لئے کہ سامنے بڑی لائٹس کی گاڑی ہے، اتنے گھنٹے کھڑے ہونا کوئ آسان نہیں، https://t.co/nqsYBn8oAe
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 30, 2022
اس پر فواد چوہدری نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ’اس لیے کہ سامنے بڑی لائٹس کی گاڑی ہے، اتنے گھنٹے کھڑے ہونا کوئی آسان نہیں‘۔