کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ کل پھر کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے. کب تک قوم کے فیصلے کے سامنے طاقت کے استعمال سے کھڑے رہو گے؟. 

کل پھر کرم کے الیکشن میں نظر آ گیا قوم ہر علاقے میں اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہے. کب تک قوم کے فیصلے کے سامنے طاقت کے استعمال سے کھڑے رہو گے؟. #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
— Asad Umar (@Asad_Umar) October 31, 2022