وزیراعظم نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون کا قلمدان سونپ دیا

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا۔
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ایازصادق کو وزارت قانون و انصاف کا قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
 مسلم لیگ ن رہنما سردار ایازصادق کے پاس اکنامک افیئرزکی وزارت بھی ہے۔