پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے تحصیل لیاقت پور میں زمین کے تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق بھائی نے گھر میں داخل ہو کر بھائی کو قتل کر دیا۔ فائرنگ اور ڈنڈوں کے وار سے بھابھی اور بھتیجا بھی شدید زخمی کر دیا۔
واقعہ تھانہ پکالاڑاں کی حدود میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیڈ باڈی اور زخمی ہسپتال مںتقل کر دیا گیا ہے۔






