شمالی علاقہ جات میں برفباری، ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ 

گلگلت بلتستان سمیت ملک کے شمالی علاقہ جات بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے سلسلے کا آغاز ہوگیا۔
شمالی علاقہ جات میں بارش اور برف باری سے ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
وادی کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔