حکومت نے 9 نومبر “یومِ اقبال” پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے پر اس تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس نے یوم اقبال پر چھٹی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔