سابق وفاقی وزیراور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آخری مرحلہ آ گیا ہے، تیار رہیں، عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کہ آخری مرحلہ آ گیا ہے، تیار رہیں، عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’حقیقی_آزادی_مارچ‘ کا دوسرا مرحلہ روات کے مقام سے راولپنڈی شہر داخل ہو نے کے لیے پہنچے گا، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے کی قیادت میں قافلے روات کے مقام پر ملیں گے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ کا دوسرا مرحلہ روات کے مقام سے راولپنڈی شہر داخل ہو نے کیلئے پہنچے گا شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے اس شاندار مہم کی نگرانی کی آج دونوں قافلے روات کے مقام پر ملیں گے، آخری مرحلہ آ گیا ہے تیار رہیں،عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 19, 2022






