گجرات میں جی ٹی روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

گجرات میں ڈمپر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ ڈمپر ساتھ والے ٹرک پر الٹ جانے کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والے چاروں افراد ٹرک ہر سوار تھے 
جاں بحق ہونے والوں میں سے دو کا تعلق ملتان تیسرے کا لاہور اور چوتھے کا ایبٹ آباد سے تھا جاں بحق افراد کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔