ایشیائی ترقیاتی بینک سے 350 ملین ڈالر فنڈز کے معاہدے پر دستخط

ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 350 ملین ڈالر کے ویمن انکلوسیو فنانس سیکٹر پروگرام کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ویمن انکلوسیو فنانس سیکٹر پروگرام پر دستخط ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی برآمدات مستحکم، بھارت کی سبسڈی ناکام

بھارت کی جانب سے چاول پر بھاری سبسڈی اور سستی قیمتوں کے باوجود، پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار اور حکمت عملی کے ذریعے عالمی منڈی میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بھارت کی برآمدات پر دی جانے والی بھاری سبسڈی مزید پڑھیں

نیپرا نےآئندہ مالی سال کیلئے پاور پرچیز پرائس کا بڑا فیصلہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26-2025 کے لیے پاور پرچیز پرائس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے کے تحت آنیشنل اوسط پاور پرچیز پرائس میں ایک روپے دو پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں

شوگر ایڈوائزری بورڈ: چینی کی درآمد کا ہدف 5لاکھ ٹن مقرر

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (پیر)سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکی کمی ہوئی،ایک تولہ سونا مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی: مشرقی وسطیٰ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جنگ میں شدت کے بعد عالمی منڈی میں کاروبار کے پہلے دن خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ تقریباً 80 ڈالر جبکہ عالمی مزید پڑھیں