پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس نئی بلندی کو چھو کر منفی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 767 پوائنٹس کی نئی بلندی کو چھو کر 777 پوائنٹس منفی پر بند ہوا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مزید پڑھیں