پاکستانی اور چینی کمپنی کے مابین کارگو پروازیں چلانے کا معاہدہ طے

نجی پاکستانی کارگو ائیرلائن کے ٹو ایرویز اور چین کی سرکاری کوشے ڈیولپمنٹ اینڈ لاجسٹک کمپنی کے درمیان کارگو پروازیں چلانے کا معاہدہ ہو گیا۔ کے ٹو ایرویز اس مہینے کے آخر سے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی اورکراچی مزید پڑھیں

تیل کے عالمی نرخوں میں کمی: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سظح پر، ہزارو روپے کا اضافہ

عالمی معیشت پر چھائی غیر یقینی کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ مزید پڑھیں

شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری، ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرولیم لیوی کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا نے بجلی ایک  روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کا ڈیجیٹل تجارت سے متعلق اہم پیشرفت

پاکستانی اور ترک کمپنیوں نے سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے، گلیکسی فائی اور آسیردیکس نے لاجسٹکس میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔  پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025ء کے دوران ملک مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی کے بعد زبردست تیزی، 3 ہزار 300 پوائنٹس کا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کے علاوہ دیگر ممالک کے لیے ٹیرف میں 3 ماہ کی نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز کے ایس ای 100 مزید پڑھیں