تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خوشخبری، انکم ٹیکس کی شرح میں بڑی کمی

وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، مزید پڑھیں

جنگ کے دوران کئی امریکی فوجیوں کو قیدی بنا یا گیا، امریکا ہمیں نہیں جانتا، اس کو غلط فہمی تھی، علی لاریجانی

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران کئی امریکی فوجیوں کو قیدی بنا یا گیا ہے، چند امریکی فوجی زندہ گرفتار ہوئے ہیں، لیکن امریکا یہ مؤقف پیش کر رہا مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی کے اثرات، پنجاب میں گیس پریشر کم اور لوڈ مینجمنٹ شروع

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات پاکستان کے گیس نظام پر بھی پڑنے لگے ہیں، جس کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں، عوام قیمت کی وجہ سے زیادہ خرید چاہتے تھے: اوگرا

ترجمان اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں موجود ہے اور کوئی قلت نہیں ہے، لوگ قیمت مزید پڑھیں

پاکستان کے مجموعی قرضوں میں بڑا اضافہ، ایک سال میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے قرض لینے کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ملک کے مجموعی قرضوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں