روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جسے حکومت نے مصنوعی طریقے سے روکا ہے: حفیظ پاشا

 سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے انکشاف کیا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے۔لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے حفیظ پاشا نے کہا کہ حالات مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی ڈالر کی مسلسل پرواز جاری ہے جس کے باعث اس کے مقابل پاکستانی روپیہ اپنی اہمیت گھٹا رہا ہے۔ آج صبح کاروبار مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں معیشت میں مزید بہتری آئے گی: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ وزیراعظم کی قیادت میں اقتصادی ٹیم معیشت کی بہتری کی کوششیں کررہی ہے اور آنے والے دنوں میں معیشت میں مزید بہتری آئےگی۔ لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

پاکستان کو 40 سال کیلئے1فیصد سود پر قرض ملاہے: سیکرٹری پلاننگ کمیشن

سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا ہےکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 40 سال کے لیے ایک فیصد شرح سود پر قرض ملاہے۔ جنیوا کانفرنس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ مزید پڑھیں

پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب34 کروڑ ڈالر کی کم ترین سطح ریکارڈ

بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب34 کروڑ32 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں

حکومت کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ تحویل میں نہیں لے گی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ حکومت کا نجی بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ کمرشل بینکوں کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر شہریوں مزید پڑھیں