حالیہ ہفتے 17 اشیائے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات

ملک میں حالیہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ مہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح 29.44فیصد رہی۔ اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ملک مزید پڑھیں

ڈالر کی صحیح قدر 200 روپے سے نیچے ہے : اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے برآمدکنندگان کےلیے بجلی کی مد میں 90سے 100 ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کردیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ایکسچینج ریٹ خود ہی ایڈجسٹ ہورہا ہے، ابھی ڈنڈا چلانے کی ضرورت نہیں پیش آئی،ڈالرنیچےآرہاہے، مزید پڑھیں

سسٹم کو فری فلوٹ نہیں چھوڑ سکتے،ایکشن لیں گے: اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا ورنہ ڈالرکی قدر200سے اوپر نہیں ہے۔ وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی کیلئے جہاز میں بیٹھا تو ڈالر نیچے آنا شروع ہوگیا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ نے پاکستان کے تعلیمی نظام پر سوال اٹھا دئیے

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB)کی پاکستان کے تعلیمی نظام پر رپورٹ جاری کی ہے جس میں تدریسی میدان میں مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اے ڈی بی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں تدریس ایک کٹھن پیشہ مزید پڑھیں