سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 761 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس 183101 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

عالمی بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے حمایت کا اعلان

ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے حمایت کا اعادہ کر دیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومی کے موقع پر ورلڈ بینک کی ایم ڈی سے مزید پڑھیں

سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟

 سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑااضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 117 ڈالر مہنگاہوکر 4967 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،عالمی بازار میں سرمایہ کاروں نے پھر سے سونے اور چاندی کی خریداری شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی کا بڑھتا ہوا بوجھ، عوام کی مشکلات میں اضافہ

پٹرولیم لیوی کے حوالے سے وفاقی وزارت خزانہ کی دستاویزات میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ شہری پیٹرولیم لیوی کے مسلسل بڑھتے ہوئے بوجھ کی زد میں ہیں اورمالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سےزیادہ لیوی وصولی کا انکشاف ہواہے۔ وفاقی مزید پڑھیں