حکومتی اداروں کے بجلی کے بل 3 کھرب کے قریب پہنچ گئے، معیشت پر بوجھ بڑھنے لگا

وزارتوں، ڈویژنز اور دیگر سرکاری محکموں پر بجلی کے واجب الادا بل پونے 3 کھرب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور اس کے اداروں کے ذمہ ایک کھرب 26 ارب 31 کروڑ 30 لاکھ روپے ہیں، جبکہ صوبائی مزید پڑھیں

یکم دسمبر کو پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان: عوام کیلئے خوشخبری

پاکستان میں یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صنعتی اور سرکاری ذرائع کے مطابق یکم دسمبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کی مزاحمت، گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس مسترد

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن اور پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس مسترد کر دیا۔ آرڈیننس کے خلاف پاکستان گڈز ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشن اور پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن نے مشترکہ ہنگامی اجلاس طلب مزید پڑھیں

صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کے نرخ میں ممکنہ کمی کا امکان

ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک ماہ کیلئے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدرمیں کمی، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستاہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،ہنڈریڈ انڈیکس میں838 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان، ڈالر بھی سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ مثبت آغاز کے ساتھ کھلی۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 838 پوائنٹس کے مزید پڑھیں