سونے کی اونچی اڑان تھم گئی، قیمتوں میں بڑی کمی

مسلسل مہنگا ہونے کے بعد ملک میں سونے کی قیمتوں(gold prices) میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4ہزار578روپےسستا ہوکر4لاکھ 20ہزار600روپےکا ہوگیا،اسی طرح 10گرام سونا 3ہزار924روپےکمی سے3لاکھ مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری: روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں کمی

عالمی سطح پر کموڈٹیز(commodities)کی گھٹتی ہوئی قیمتوں اور طلب کی نسبت رسد بڑھنے سے ملک میں دالوں، چاول اور چینی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ کراچی کی مقامی تھوک مارکیٹ جوڑیا بازار میں دالوں کی قیمت مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رحجان، ڈالر کی قیمت 281 روپے ہو گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، انڈیکس نے دو اہم حدیں کھو دیں، تاہم تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مزید پڑھیں

بیرونی مالیاتی یقین دہانی نہ ملنے سے آئی ایم ایف معاہدہ متاثر ہونے لگا

بیرونی مالیاتی یقین دہانی حاصل کرنے میں ناکامی اور گورننس و کرپشن ڈائیگناسٹک اسسمنٹ رپورٹ کے اجراء میں تاخیر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ معاہدے کے تحت مزید پڑھیں

ڈیری فارمرز نے 11 اکتوبر سے دودھ مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنا زیادتی ہے۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے رہنما نثار احمد نے کہا کہ مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں استحکام ،روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 66 ہزار کی حد عبور کر لی جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار مزید پڑھیں