معیشت مضبوط، زرمبادلہ ذخائر 20 ارب ڈالر کے قریب، برآمدات میں اضافہ

ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جس کا اظہار زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے، برآمدات میں بہتری، بین الاقوامی مالیاتی انضمام اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ سے ہوتا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر 19.73 ارب مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے واجبات وفاقی حکومت پر 203 ارب روپے تک جا پہنچے

کےالیکٹرک پرجولائی 2025 تک وفاقی حکومت کے مجموعی واجبات 203 ارب روپےکی سطح پر پہنچ گئے جو جولائی 2024 کے مقابلےمیں ساڑھے 5 ارب روپے زیادہ بنتے ہیں۔ تاہم اس سال جون کے مقابلے میں کے الیکٹرک کے مجموعی واجبات مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف ایف بی آر کا کریک ڈاؤن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے لاکھوں صارفین کا ریکارڈ اکٹھا کرلیا مزید پڑھیں

پاکستان اورعرب دنیا کا بڑا فیصلہ: ڈیجیٹل ادائیگیاں ’بونا‘ نیٹ ورک سےجوڑنے کا فیصلہ

پاکستان نے اپنی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو عرب دنیا کے ـ’’بونا‘‘ (Buna) سسٹم کے ساتھ جوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سسٹم عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) کی نگرانی میں کام کرتا ہے، اس کے ذریعے سرحد پار مزید پڑھیں