سلطان آف جوہر ہاکی کپ: روایتی حریف بھارت اورپاکستان منگل کو مدمقابل

سلطان آف جوہر ہاکی کپ کا آغاز کل ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں اکیس سال تک کی عمر کے کھلاڑی شریک ہوں گے، پاکستان کی جونیئر ٹیم کل اپنا افتتاحی میچ میزبان ملائشیا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف ممکنہ پلیئنگ الیون کے نام سامنے آگئے

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، جہاں مزید پڑھیں

ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوگیا

ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کا میچ ڈرا ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہو گیا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ کے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی تمام ادائیگیاں کردی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی مد میں تمام واجبات ادا کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف نے سینئر، جونیئر اور انڈر 18 ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ آفیشلز اور پی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کوئنا مپاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر کوینا مپاکا انجری کے باعث پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق کوینامپاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہرہوئے، ان کی جگہ لزاڈ ولیمز کو مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ 2027 سعودی عریبیہ کوالیفائر کے سلسلے میں ہوم میچ جناح اسٹیڈیم پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ فرسٹ ہالف کے اختتام پر دونوں ٹیمیں ایک بھی مزید پڑھیں

پہلے ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈکپ کے لیے قومی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم پہلے ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ ویمنز ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ مزید پڑھیں

چوہدری سالک پاکستان کبڈی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

وفاقی وزیر اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین بلامقابلہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سالک حسین بلامقابلہ پاکستان کبڈی فیڈریشن مزید پڑھیں