ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے جعلی ٹکٹ فروخت ہونے کا انکشاف

میڈیا رپورٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان میچ کا ٹکٹ بلیک مارکیٹ میں 15.75 لاکھ بھارتی روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ کئی ویب سائٹس پر ٹکٹس پہلے ہی فروخت کیےجاچکےہیں۔ بھارت کے پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ مزید پڑھیں

سہ فریقی کرکٹ سیریز کا افتتاح، پاکستان کا پہلا مقابلہ افغانستان سے ہو گا

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سہ فریقی سیریز کا افتتاحی میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں مقامی وقت کے مزید پڑھیں

ایشیاکپ؛ سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟

سری لنکن کرکٹ بورڈ (sri lanka cricket)نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکن اسکواڈ کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے۔ اسکواڈ میں چارتھ اسالنکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، کوسل پریرا، نوانیڈو فرنینڈو، کامندو مزید پڑھیں

تین ملکی کرکٹ مقابلے شارجہ میں کل سے شروع ہونگے

شیڈول کے مطابق ٹرائی نیشن سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی۔ پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلاجائے گا۔ شاہینوں نے پلیئنگ الیون فائنل کرلی۔ صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان اوپننگ کریں گے مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 کھلاڑیوں کے لیے اعزازیہ دینے کا اعلان

اعزازیہ ڈومیسٹک ایونٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو دیا جائے گا جب کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل 3 مختلف کیٹگری میں کھلاڑیوں کو اعزازیہ دے گی۔ اے کیٹگری میں 2 کھلاڑی نثار علی اور محمد راشد مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی کامیابی، دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں پاکستانی کھلاڑی شامل

رسالے وزڈن نے دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی منتخب کر لیا گیا۔ان میں فاسٹ باؤلر نسیم شاہ، صائم ایوب، حسن نواز اور نوجوان باؤلر علی رضا شامل ہیں۔پاکستان کے نسیم شاہ ٹاپ ٹین میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت مقابلے سے قبل وسیم اکرم نے اپنی فیورٹ ٹیم بتا دی

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے پہلے اپنی فیورٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ مزید پڑھیں