پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے معذرت کر لی، ہاکی انڈیا کا مؤقف

ہاکی انڈیا کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے باضابطہ طور پر بھارت میں منعقد ہونے والے ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی وجوہات تاحال واضح نہیں مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کا 15 رکنی اسکواڈ سامنے آ گیا، پاکستان کے خلاف سخت مقابلے کی توقع

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ہونے والی ون ڈے کرکٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جو مختلف تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بدھ کو پاکستان مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ، حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ

آئی سی سی نے ٹی 20 اور ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی۔ مڈل آرڈر مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز کیلئے پی سی بی کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خواتین کھلاڑیوں کے لیے مرکزی معاہدوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو 5کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں اور تمام کیٹیگریز میں پلیئرز کے معاوضوں میں 50 مزید پڑھیں

امریکا میں 26 سال بعد اولمپکس کا انعقاد، ٹاسک فورس کا اعلان کردیا گیا

واشنگٹن: سالٹ لیک سٹی کے بعد امریکا میں پہلی بار سال 2028 میں اولمپکس منعقد ہوں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹاسک فورس کے قیام کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس مزید پڑھیں