پی ایس بی نے نیٹ بال چیمپئن شپ میں “پہلی پوزیشن” کے گمراہ کن دعوے کا نوٹس لے لیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نیٹ بال چیمپئن شپ میں “پہلی پوزیشن” کے گمراہ کن دعوے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن سے تین یوم میں وضاحت طلب کر لی۔ ترجمان پی ایس بی کے مطابق مزید پڑھیں

وسیم اکرم کا مچل اسٹارک کو زبردست خراج تحسین، عظیم کرکٹر قرار دے دیا

 سابق عظیم پیسر وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو دور جدید کا عظیم کرکٹر قرار دے دیا مچل اسٹارک نے ٹیسٹ میچز کی سنچری بھی مکمل کرلی۔ مچل اسٹارک نے یہ اعزاز گذشتہ روز ویسٹ انڈیز سے مزید پڑھیں

پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے پہلی بار ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پولینڈ کی ٹینس اسٹار ایگا سوائیٹک نے پہلی بار ومبلڈن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ایگا سوائیٹک نے امریکی حریف امانڈا اینیسی مووا کو خواتین کے سنگلز فائنل میں بدترین شکست دے کر 2025 ومبلڈن چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت کر دیے

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہو گئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے لیے سکھ کا سانس ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والی ٹی مزید پڑھیں

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا 15 رکنی اسکواڈ جاری کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت عرفان خان کریں گے۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال، مزید پڑھیں