شاہد آفریدی کی بھارت سے متعلق پوسٹ کی اصل حقیقت کیا ہے؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خود منسوب بھارت سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کو جھوٹ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی سے متعلق ایک پوسٹ زیر گردش کررہی تھی کہ بھارت مزید پڑھیں

اُزبکستان اور اُردن پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرگئے

اُزبکستان اور اُردن نے پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اگلے سال امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائنگ مرحلہ جاری ہے جہاں 48 ٹیموں پر مشتمل مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ سندھ اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، حیدرآباد میں کرکٹ کی بحالی پر گفتگو

وزیر اعلیٰ سندھ کی چیئر مین پی سی بی محسن نقوی سے ملا قات،کرکٹ کے فروغ، میچز کے انعقاد اور سٹیڈیمز کی تعمیر نو کے امور پر با ت چیت کی گئی۔ ملاقات میں نیاز سٹیڈیم حیدرآباد کی عالمی معیار مزید پڑھیں

کھیل کے میدان میں پاکستان کی شاندار فتوحات، مزید 10 گولڈ میڈل جیت لیے

ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کی جانب سے تاریخ ساز کامیابی حاصل کرلی گئی۔ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ کا انعقاد 26 سے 31 مئی 2025 کو ہوا تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا انعقاد کب ہوگا؟ سوالیہ نشان برقرار

پاک بھارت کشیدگی کے باعث رواں برس ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان تاحال برقرار ہے۔ گزشتہ ماہ جوہری طاقتوں کے درمیان 4 روز تک جاری رہنے والی شدید جھڑپوں اورسیز فائر کے باوجود پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس کا تاج پاک بھارت جوڑی کے نام

آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس میں پاک بھارت جوڑی نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نائیجیریا میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کی سوہا علی اور بھارت کی سدھاک کور کو کامیابی ملی۔ جونیئر ٹینس ٹور میں مزید پڑھیں

صحتمند رہنے کیلئے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا چاہئے، رانا ثنا اللہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے طلبا میں 25 ہزار اسپورٹس کٹس تقسیم کردی گٸیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ طلباء کیلئے کھیلوں کی سرگرمیوں میں مشغول رہنا مزید پڑھیں