نیوزی لینڈ کرکٹ سینٹرل کنٹریکٹس میں پہلی بار پاکستانی نژاد کرکٹر بھی شامل

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی نژاد محمد عباس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ دے دیا گیا ہے، انہوں نے رواں برس پاکستان کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کیا تھا۔ ان مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ہیرو ارشد ندیم کا والہانہ استقبال

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشدندیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔ اولمپکس کے بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا میدان مار کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے جیولین مزید پڑھیں

کیا سلمان علی آغا نے بابراعظم کو انسٹا گرام پر ان فالو کر دیا ہے؟

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ساتھی کرکٹر بابر اعظم کے ساتھ تعلقات اور انہیں انسٹاگرام پر اَن فالو کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ اتوار کو پاکستان مزید پڑھیں

آفریدی کی ہندوستانی کمیونٹی کے پروگرام میں شرکت پربھارتی میڈیا سیخ پا

پاکستان کے ہاتھوں جنگ میں شکست خوردہ بھارتی میڈیا نے دبئی میں ہندوستانی کمیونٹی کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مدعو کرنے پر واویلا مچادیا۔ بھارت کیخلاف جنگ میں ریلی کی قیادت کرنیوالے شاہد آفریدی مزید پڑھیں

آئی سی سی کی جانب سےکر کٹ کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تمام فارمیٹس میں کھیل کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ایک نیا دَور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کے کھیل مزید پڑھیں

پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ جنوبی کوریا میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر مزید پڑھیں