سید محسن گیلانی، پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے سابق ڈیولپمنٹ آفیسر محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پی ایف ایف ایلکٹورل کانگریس ہوئی جس میں صدر کی مزید پڑھیں

رونالڈو نے النصرکو خیر باد کہہ دیا، مداح حیران

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے علیحدگی سے متعلق مبہم پوسٹ شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ ختم ہونے کے مزید پڑھیں

سکندر رضا پائلٹ کیوں نہ بن سکے؟ کرکٹر کا اہم انکشاف

زمبابوے کے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان اورٹیسٹ آ ل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستان سپر لیگ میں غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے لاہور قلندرز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سکندر رضا ائیر فورس میں پائلٹ بننے کی خواہش مزید پڑھیں

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارت سمیت دیگر مضبوط حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایونٹ کے تیسرے دن پاکستانی کھلاڑی بانو کوثر نے خواتین کی 48 کلوگرام جوجٹسو کیٹیگری میں بھارتی کھلاڑی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10: قلندرزاور گلیڈی ایٹرز کے درمیان فائنل کا بڑا ٹاکرا آج

پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دوبار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019 کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں

اسنوکرٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

 بڑے اسنوکر ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے کر پاکستان نے تاریخی فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے کیوئسٹ بابر مسیح نے کیو اسکول ایشئین اوشیانا ٹورنامنٹ میں بھارتی سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو شکست دی۔ پاکستانی کیوئسٹ بابر مزید پڑھیں