رستم پاکستان دنگل، گلزار گلواورعدنان ٹائراں والا فائنل میں ٹکراؤ

رستم پاکستان دنگل کا سیمی فائنلز مرحلہ مکمل ہوگیا، گلزار گلو اور عدنان ٹائراں والا فائنل میں پہنچ گئے۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں گلزار گلو اور طیب رضا کے درمیان مقابلے کو دیکھنے کے لیے مزید پڑھیں

ساؤتھ آسٹریلین سکواش کا ٹائٹل پاکستان کےنام

پاکستان کے نوجوان سکواش سٹار اشعب عرفان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساؤتھ آسٹریلین سکواش چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے فائنل میں اشعب نے ملائیشیا کے ڈنکن لی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق کپتان اینجلومیتھیوزکا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کپتان اینجلو میتھیوز نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گال میں شیڈول ٹیسٹ 17 جون سے شروع ہوگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بڑا فیصلہ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ہے، وفاقی کابینہ کے فیصلےکے تحت وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردیے۔ وفاقی کابینہ کےفیصلےکےتحت وزارت داخلہ نے رواں مزید پڑھیں

ٹی20 سیریز کیلئے بنگلادیشی ٹیم پاکستان آئے گی، پی سی بی

بنگلادیشی ٹیم 3 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان آئے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب ہو مزید پڑھیں