فلڈ لائٹس اچانک بند ہوگئیں، طیب طاہر بمشکل بال لگنے سے بچے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ون ڈے میں گراؤنڈ کی فلڈ لائٹس بند ہونے کا منفرد واقعہ پیش آیا۔ نیوزی لینڈ کے ماؤنٹ مونگانوئی میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران 39 ویں اوورز میں فلڈ لائٹس بند ہوگئیں۔ مزید پڑھیں