عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آل راؤنڈ عماد وسیم کے بعد ایک اور قومی کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام مزید پڑھیں

صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سنچورین میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ بابر اعطم نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں تیز ترین 11000 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی بیٹر نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف اننگ میں مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی کیوں استعفیٰ دیا، وجوہات منظر عام پر آگئیں

ریڈ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کے مستعفیٰ ہونے کی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے سلیکشن کمیٹی سے باہر کیے جانے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی ڈراپ

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سپر اسپورٹ پارک میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں