چیئرمین پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں ایک کروڑ روپے انعام کا چیک پیش کردیا۔ فاتح قومی ٹیم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پر پی سی بی مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں ایک کروڑ روپے انعام کا چیک پیش کردیا۔ فاتح قومی ٹیم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پر پی سی بی مزید پڑھیں
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے لیے پلئنگ الیون کا اعلان کردیا جب کہ قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا مزید پڑھیں
چیمپیئنز ٹرافی کے معاملے پر ہائبرڈ ماڈل کی ضد کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کےلیے ہائبرڈ فارمولا ماننے سے انکار کردیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے اوپنر فخر زمان کو دورہ جنوبی افریقا کے لیے وائٹ اور ریڈ بال اسکواڈ کا حصہ نہ بنانے کی وجہ بتادی۔ بدھ کے روز جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ، ایک روزہ مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریخ کلاسن کریں گے جنہوں نے ایڈن مارکرم کی سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ مزید پڑھیں
پاکستان کی مینز سلیکشن کمیٹی نے 10 دسمبر سے 7 جنوری تک ہونے والے دورہ جنوبی افریقا کے لیے وائٹ اور ریڈ بال اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ جنوبی افریقا کے دورے میں3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور مزید پڑھیں
آسٹریلوی لیجنڈ کھلاڑی ڈان بریڈمین کی ستتر سال پرانی کیپ دس منٹ سے بھی کم وقت میں 3 لاکھ 90 ہزار ڈالر میں نیلام ہوگئی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی ڈان بریڈمین نے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ منگل کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کا 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے مزید پڑھیں
3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان مزید پڑھیں