پی ایس ایل 9: بابراعظم کی کپتانی سے متعلق مصباح الحق کا بڑا دعویٰ

سابق کپتان مصباح الحق نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی کپتانی میں آنے والی کامیاب تبدیلی کی نشاندہی کر دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ پشاور میں بہت بڑی تبدیلی مزید پڑھیں

بابراعظم کا شمار دنیا کے تین ٹاپ بلے بازوں میں ہوتا ہے: وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم سے ایک مداح نے سوال کیا کہ بابراعظم کو بالنگ کروانے سے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ، کیویز سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آج ہونے والا اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والا میچ ختم کردیا گیا۔ بارش کی وجہ سے دونوں ٹیمیں گراؤنڈ ہی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی اور لاہور قلندر کا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، لاہور قلندر اور پشاور زلمی کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کو پشاور زلمی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: سرفراز احمد پرفارم کیوں نہیں کرپارہے؟ کامران اکمل نے بتادیا

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سابق کرکٹرز نے بتادی۔ پی ایس ایل کے رواں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سرفراز احمد کے مزید پڑھیں