انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا کل سے جنوبی افریقا میں آغاز، پاکستان کا پہلا میچ کب اور کس کے ساتھ؟

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کل سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ ہفتے کو افغانستان سے کھیلے گی۔ ورلڈ کپ میں شریک سولہ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کے ڈی مزید پڑھیں

پی سی بی کو بڑا جھٹکا، مکی آرتھر، بریڈ برن اور اینڈریو پٹک مستعفی

ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے مرکزی اراکین قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپریل 2023 میں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں رسائی، قومی ٹیم کو ’’اگر مگر‘‘ کی صورتحال درپیش

پیرس اولمپکس میں رسائی کا سفر جاری رکھنے کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے خلاف اہم میچ کھیلے گی۔ پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلا جارہا ہے، پاکستانی ٹیم اب تک 2 میچز کھیل کر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو بطور کپتان مزید وقت دینا ہوگا: کامران اکمل

قومی سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کامران اکمل نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کسی قسم کے دباؤ میں نہیں لگ رہا،اس نے پی ایس ایل میں بھی اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے،شاہین آفریدی کی بطور کپتان پہلی انٹرنیشنل سیریز ہے، مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کی جوڑی کو توڑنے کیلئے اسٹرئیک ریٹ کا بہانہ بنایا گیا: رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز میں بابراعظم اور رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے پر ٹیم مینجمنٹ کے فیصلے پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیویارک کا کون سا گراؤنڈ میزبانی سے محروم رہے گا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ نیویارک کا آئزن ہاور پارک ٹی20 ورلڈکپ سے قبل کسی بین الاقوامی میچ کی میزبانی نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک میں آئزن ہاور پارک جون میں مزید پڑھیں