پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ جاری

 ایچ پی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جاری ہے، جس میں فرنچائز مختلف کیٹگریز میں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کررہی ہیں۔ ڈائمنڈ کیٹگری ڈائمنڈ کیٹگری میں سب سے پہلے کھلاڑی کا انتخاب کرنے کا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس نے مراکش کو شکست دے کر اس کا فائنل میں پہنچنےکا خواب چکنا چور کردیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فرانس کی ٹیم نے پانچویں مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا اور ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ویمن اسکواڈ کا اعلان

دورہ آسٹریلیا اور آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کیلیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جانب سے جاری کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ، طوبیٰ حسن اور سعدیہ مزید پڑھیں

مراکشی فٹبالر حکیم زیاش نے ورلڈ کپ کی آمدنی غریبوں میں تقسیم کردی

مراکشی ٹیم کے اسٹار فٹبالر حکیم زیچ نے فیفا ورلڈکپ میں ملنے والے 3 لاکھ 25 ہزار ڈالرز کو غریبوں میں تقسیم کردیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکشی ٹیم کے اسٹائیکر حکیم زیچ نے سال 2015 سے اب تک نیشنل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: کروشیا کو شکست دے کر ارجنٹینا فائنل میں پہنچ گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر چھٹی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ارجنٹائن نےسیمی فائنل میں کروشیا کو تین صفر سے شکست دے دی، ارجنٹائن کے دو گول مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ میں سرفراز احمد اور شان مسعود کو موقع ملنا چاہیے: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں سرفراز احمد اور شان مسعود کو کھلانےکا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا مزید پڑھیں