ہماری مرضی کے بغیر آبنائے ہرمز میں کسی بھی سرگرمی کا انتہائی سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی فوج کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کرنےکے بیان کے بعد ایرانی فوج کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایرانی فوج نے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ امریکا کو کسی صورت آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت مزید پڑھیں

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصولی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالے گا جس کے عوض یہاں سے گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصول کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

جب تک دوسرا فریق اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتا، ایران بھی ایم او یو پر عمل درآمد نہیں کرے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران نے اپنی سرزمین پر ہونے والے تازہ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں نے گزشتہ کئی ماہ سے جاری تمام سفارتی کوششوں کو بے معنی اور ناکام بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اگر واقعی جوہری ہتھیارختم کرنے ہیں تو آغاز امریکا اور اتحادی ممالک سے ہونا چاہیے، شمالی کوریا

شمالی کوریا نے نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس میں جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کے مطالبے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے بیان مزید پڑھیں

یکطرفہ معاہدوں کا دور ختم ہو چکا، وعدے پورے کریں یا پھر قیمت چکائیں، باقر قالیباف

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ یکطرفہ معاہدوں کا دور ختم ہو چکا ہے۔ ہم نے پہلے ہی کہا تھا یا اپنے وعدے پورے کریں یا پھر اس کی قیمت چکائیں۔ سوشل مزید پڑھیں

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کردی گئی

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کردی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کی گئی۔ شہید کی نمازجنازہ ان مزید پڑھیں

ثالثوں کا امریکا اور ایران سے رابطہ، فریق سے جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات پر زور

ترک خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور قطر (ثالثوں) نے امریکا اور ایران سے رابطہ کرکے دونوں فریق سے جنگ روک کر معاہدے کے تحت مذاکرات کی میز پر آنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع نے اسلام آباد مزید پڑھیں

ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا

امریکا نے ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کیے جس میں 14 افراد جاں بحق اور 78 زخمی ہوئے ہیں۔ حملوں کے جواب میں ایران نے بھی کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی، قالیباف

ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب دھونس، دھمکیوں اور وعدہ خلافی کی کوئی کارروائی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔ قالیباف نے امریکا کو مزید خبردار کرتے ہوئے مزید پڑھیں