امریکی تعاون کے شبہے میں جہاز قبضے میں لے لیا، پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے ساتھ تعاون کے شبہے میں ایک جہاز کو قبضے میں لیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بحری جہاز نے خلاف ورزیاں کیں اور وارننگز کو نظر انداز کیا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان کسی ملاقات کے منصوبےکی تردید کردی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ سرکاری مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان جائیں گے: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے پاکستان کے شہر اسلام آباد جائیں گے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے فاکس مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اسلام آباد آمد کا باضابطہ اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی خطے کی صورت حال پر مشاورت اور مذاکرات کے لیے آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، انہوں ںے اپنے دورے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ قبل ازیں حکومتی ذرائع نے بتایا تھا کہ پاکستانی مصالحتی ٹیم سے مزید پڑھیں

ایرانی قوم کے اتحاد سے دشمن میں دراڑ پڑ گئی، یہ یکجہتی اُن عناصر کو تباہ کررہی ہے جو ایران کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی قوم کے غیر معمولی اتحاد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی قوم کے اتحاد مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات؛ ایرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع، امریکی وفد کی بھی پاکستان کیلئے روانگی کا امکان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ٹیلی فونک مزید پڑھیں

امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایرانی صلاحیتوں کے خلاف نئی حکمت عملی تیار کر لی

امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کے لیے نئی منصوبہ بندی شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جنگ بندی ختم ہونے کی صورت میں آبنائے ہرمز، جنوبی خلیجِ عرب اور خلیجِ عمان کے مزید پڑھیں

جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے تیار ہیں اور ایران کے ساتھ ابھی معاہدہ کرسکتے ہیں، مزید پڑھیں

ٹرمپ کا امریکی نیوی کو آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو اُڑانے کا حکم

آبنائے ہرمز میں ایران کی پاسداران انقلاب نے بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں جس سے وہاں گزرنے والے جہازوں کو شدید خطرات ہیں اور امریکی صدر نے اس تناظر میں اپنی بحریہ کو نیا حکم دیدیا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں