ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے نئی شرائط رکھ دیں

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا اعلان کردیا جس پر صدر ٹرمپ نے شکریہ بھی ادا کیا تاہم پاسداران انقلاب نے نئی شرائط وضع کردیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے یہ شرائط مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین رہنما ہیں، پاکستان کا مشکور ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات میں ثالثی کا بہترین کردار ادا کرنے پر پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

ایران کا تمام جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے کم ہونے لگیں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کو تمام تجارتی جہازوں کے لیے کھول رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات کا اعلان مزید پڑھیں

ایرانی لانچر امریکی بحری جہازوں کو ڈبونے کے لیے تیار ہیں: مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہےکہ مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی مسلسل جنگ سے خوف مزید پڑھیں

ایران نے تقریباً تمام چیزوں پر اتفاق کرلیا ہے، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاسکتا ہوں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے تقریباً تمام چیزوں پر اتفاق کرلیا ہے، ایران کے ساتھ ڈیل ہوگئی تو اسلام آباد جاسکتا ہوں۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ پاکستان جنگ بندی میں بہت عمدہ رہا مزید پڑھیں

جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور ایران فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے: امریکی میڈیا

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں اور امریکی اور ایرانی عہدیداروں کے درمیان مذاکرات میں منگل کے روز پیش رفت ہوئی۔ امریکی نیوز ویب مزید پڑھیں