متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید کھلے مقامات میں ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، کھلے میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہو مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کی اپیل، صدر میکرون نے ساتھ نہ دینے کا اعلان کر دیا

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔ اپنے ایک بیان میں صدر میکرون نے کہا کہ ہم اس تنازع کے فریق نہیں ہیں، موجودہ صورتحال میں ہرمز مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا، عباس عراقچی

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا علی لاریجانی کی شہادت سے نظام متاثر نہیں ہوگا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے علی لاریجانی کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ایران کا نظام مضبوط، یہ شخصیات کے جانے سے کمزور نہیں مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ، ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش

علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں تل ابیب میں متعددگاڑیاں تباہ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں واضح کیا کہ آپریشن وعدہ مزید پڑھیں

فرانس کبھی بھی آبنائے ہرمز کو کھولنے کی کارروائیوں میں حصہ نہیں لے گا، فرانسیسی صدر

فرانس نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کے حوالے سے کسی بھی فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک موجودہ جنگ کا فریق مزید پڑھیں

ایران جنگ پر اختلاف، امریکا کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر مستعفی

امریکا میں ایران جنگ پر اختلافات، انسداد دہشتگردی سربراہ جو کینٹ مستعفی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انٹیلی جنس میں ہلچل مچ گئی، جو کینٹ نے ایران جنگ کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ جو کینٹ جولائی 2025 میں مزید پڑھیں

افغان جریدے نے پاک فوج کی جانب سے صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی

ایک افغان جریدے ’’افغانستان انٹرنیشنل‘‘ نے پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کی صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، پاکستان نے اسپتال پر نہیں بلکہ اس سے دو سو میٹر دور بمباری کی۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مزید پڑھیں

ایران کے نئے سپریم لیڈر نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں

ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی سے متعلق تجاویز کو مسترد کردیا ہے، یہ تجاویز دو مختلف ممالک کی جانب سے ثالثی کے ذریعے ایران تک مزید پڑھیں

ایران سرنڈر نہیں کرے گا، صدر مسعود پزشکیان کی بڑی دھمکی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی صورت سرنڈر نہیں کرے گا اور اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ مزید پڑھیں