آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے مدد پر نیٹو خاموش، ٹرمپ نے شکوہ کر دیا

آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدر دنیا سے ناراض ہوگئے، کسی کو طعنہ دیا تو کسی کو دھمکی دی۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نیٹوکےلیےموجود رہے، جب مزید پڑھیں

امریکا آپ کے ساتھ وفادار نہیں اور اسرائیل آپ کا دشمن ہے، علی لاریجانی

ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے نام کھلا خط لکھا ہے جسے انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا۔ 6 نکاتی خط میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایران کو مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ کے شدید حملوں کی اطلاعات

امریکی سفارتخانہ بغداد کو ڈرون اور راکٹ حملوں کی شدید لہر کا نشانہ بنایا گیا ہے، جسے حالیہ عرصے کا سب سے بڑا اور شدید حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فرانسیسی پریس ایجنسی مزید پڑھیں

برطانیہ ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا،برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، تاہم خطے میں سمندری آمدورفت کی بحالی اور آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

ایرا نی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حالیہ کشیدگی میں بھر پور حمایت پر اظہار تشکر

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی جانب سے ایران کی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے یکجہتی اور حمایت کی۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

اماراتی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں خطے کی صورتحال پر گفتگو میں فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اماراتی صدر اور سعودی ولی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی شروع کر دی

اسرائیلی فوج نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف محدود زمینی کارروائیاں کا آغاز کردیا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کی اپیل

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فرانسیسی صدر میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ رپورٹ مزید پڑھیں