زیلنسکی نے ماسکو پرڈرون حملے کا الزام مسترد کردیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں کریملن کے اوپر دھویں کے بادل دیکھے گئے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ ہم نے پیوٹن یا مزید پڑھیں

سربیا میں طالبعلم کی اسکول میں فائرنگ، 8 بچے اور گارڈ ہلاک

سربیا کے ایک اسکول میں مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ اور 8 طلبا ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سربیا کے شہر بلغراد کے ’ولادیسلاو ربنیکر اسکول‘ میں مسلح ملزم مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟

برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب، کن ممالک کو مدعو نہیں کیا گیا؟ برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی۔ خبرایجنسی کے مطابق تقریب میں روس، بیلاروس، ایران، میانمار، مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق پامال کرنے پر سربراہ اقوام متحدہ کی طالبان پر تنقید

سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے افغان خواتین کے حقوق پر طالبان حکومت کی پابندیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بحران کا شکار ملک افغانستان میں استحکام کے حوالے سے عالمی برادری کے خدشات کا اظہار کیا۔  رپورٹس کے مزید پڑھیں

فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ،108 افراد زخمی

فرانس میں یکم مئی کی ریلیاں پر تشدد احتجاج میں تبدیل ہوگئیں۔ پرتشدد احتجاج کے دوران 108افراد زخمی ہوئے جب کہ 300کےقریب مظاہرین کو حراست میں لے لیاگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں پینشن اصلاحات کےخلاف پرتشدد مزید پڑھیں