قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا پہلی جون تک دیفالٹ ہوجائیگا: وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

 امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔ دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانےکے لیے 9 مئی کو اراکین کانگریس سےملاقات کریں مزید پڑھیں

مذہبی آزادی پرقدغن: امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مذہبی آزادی مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 17 سال کا فلسطینی نوجوان جبرائیل محمد شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فلسطینی نوجوان کے سر میں گولی ماری۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی مزید پڑھیں

برطانوی شاہ چارلس تاجپوشی کےموقع پر700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے

برطانوی شاہ چارلس تاج پوشی کے دن700 سال قدیم کرسی پر بیٹھیں گے۔ یہ کرسی پہلی مرتبہ 1308 میں کنگ ایڈورڈ دوم کی تاجپوشی کے موقع پر استعمال ہوئی تھی۔ ۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شاہ چارلس کی مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد ہلاک

بھارت کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کے ریاست مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں مزید پڑھیں

سوڈان: جنگ بندی میں توسیع کے باوجود جھڑپیں جاری

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے باوجود اقتدار پر قبضے کے لیے جھڑپیں جاری ہیں۔ عالمی میڈیا روپوٹس کے مطابق فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گزشتہ روز جنگ بندی میں 72 گھنٹے مزید پڑھیں