متحدہ عرب امارات اور قطر کے سفارتی تعلقات بحال، جون کے وسط تک سفارت خانے کھلنے کا امکان

قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو سال سے زائد عرصے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے کے عمل پر کام کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری، 185 افراد ہلاک

سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی جبکہ 1800 افراد زخمی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں جاری جھڑپوں میں امریکی سفارتی قافلے پربھی فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں مزید پڑھیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان لڑائی، 97 افراد ہلاک

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 100 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہفتے مزید پڑھیں

امریکا: ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا کے جنوب مشرقی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ واقعے میں مزید پڑھیں

سوڈان: پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان جھڑپیں جاری، 56 افراد جاں بحق

سوڈان میں پیرا ملٹری فورس کی جانب سے بغاوت کی کوشش کے بعد سے ملک کے مختلف شہروں میں فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں 56 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کی پیرا مزید پڑھیں

سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے

شمالی سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث دارالحکومت خرطوم دھماکوں سے گونج اٹھا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے، فائرنگ خرطوم میں سوڈانی آرمی ہیڈکوارٹرز اور مزید پڑھیں