طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین عملے پر پابندی عائد کردی

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے اقوام متحدہ کی افغان خواتین عملے کو کام سے روک دیا، طالبان کی خواتین کے کام کرنے پر پابندی سے اقوام متحدہ کا خواتین عملہ مستثنیٰ تھا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ

اسرائیلی فورسز نے آج طلوع آفتاب سے پہلے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں درجنوں نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کے مسجد اقصیٰ کے اندر داخلے پر فلسطینی شہری مشتعل ہو گئے ،سکیورٹی مزید پڑھیں

بنگلادیش: ڈھاکا کی مارکیٹ میں آتشزدگی سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کپڑوں کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بونگو بازار اور اس سے ملحقہ 3 تجارتی علاقے آگ سے شدید متاثر ہوئے اور تقریباً 600 مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے رمضان میں گانے نشر کرنے پر خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا

طالبان نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو اسٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام کا خیال نہ رکھنے اور مملکت کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر بند کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان مزید پڑھیں

ایران کے وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب کو ٹیلی فون، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان نے باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ سہ فریقی معاہدے کی روشنی میں آئندہ کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ مؤقر مزید پڑھیں

بھارت: گاؤ رکشا کی آڑ میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمان تاجر قتل

بھارت کے جنوبی ریاست کرناٹکا میں گاؤ رکشا کی آڑ میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسلمان کو بے دردی سے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجر ادریس کے لواحقین کی جانب سے قتل کا مقدمہ درج کرنے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے 3 برطانوی شہریوں کو گرفتار کرلیا

افغانستان میں برطانیہ کے تین شہریوں طالبان نے گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تین زیر حراست افراد میں ایک سیاح، ایک چیریٹی ڈاکٹر اور ایک کابل میں ہوٹل چلانے والا شہری شامل ہیں۔ تاہم یہ افراد کب سے طالبان مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، متعدد افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں بگولوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اموات 26 ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں میں بگولوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں اموات 26 ہوگئیں، جن میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں