نیٹو اور یورپی یونین نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔ گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 6 افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان نے مزید پڑھیں
امریکی ریاست نیو جرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پاک کے اس نسخے پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہمسایہ ملک بیلاروس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں تاس نیوز ایجنسی نے ولادیمیر پیوٹن کے حوالے سے بتایا کہ ایسا اقدام جوہری مزید پڑھیں
وہ لوگ جو رمضان میں عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں، انہیں اس ماہِ مبارک میں صرف ایک مرتبہ ہی اس کا موقع دیا جائے گا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو رمضان مزید پڑھیں
امریکی ریاست مسی سیپی میں آندھی اور شدید طوفان کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسیسیپی میں شدید طوفان اور آندھی کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ انہیں پارلیمنٹ سے اس لیے نااہل قرار دیا گیا کیونکہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے اڈانی گروپ کے بانی گوتم اڈانی کے ساتھ ان کے تعلقات کے بارے میں سخت سوالات مزید پڑھیں
جنوبی امریکہ کے ملک برازیل میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم ہوا۔ اس دوران فائرنگ سے 13 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین تصادم مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا۔ بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینےکے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار دیا ہے۔ کانگریس مزید پڑھیں
سعودی عرب اور شام نے 11 برس بعد سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ شام کی خانہ جنگی کے آغاز کے ایک سال بعد دونوں ممالک نے 2012 میں تعلقات منقطع کیے مزید پڑھیں
