تاشقند میں 6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

ازبکستان میں 6 ممالک کے خارجہ اجلاس میں مغربی ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں غربت کے خاتمے، اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی، قدرتی آفات سے نمٹنے اور تعمیر و ترقی کے لیے مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 6 فلسطینی شہید، 11 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے 6 فلسطینی شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں جنین کی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوجی حملے میں 6 فلسطینی شہید مزید پڑھیں

آذربائیجان کے آزاد کرائے گئے شہروں میں زندگی کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری

آذربائیجان کی حکومت اس وقت شہری سہولیات، مذہبی، تاریخی اور تفریحی مقامات کے ساتھ ساتھ پانی کے ذخائر کی تعمیر نو کے ذریعے آزاد کرائے گئے علاقوں میں زندگی کی بحالی کا کام انجام دے رہی ہے۔ 2 مارچ کو مزید پڑھیں

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں، طالبان نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا

افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر پابندی گزشتہ برس مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں تیل ذخیرہ کرنے والے ڈپو میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں تیل ذخیرہ کرنے والے سرکاری ڈپو میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے فوری بعد ہونے والے مزید پڑھیں

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد

امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایک مسافر کے سامان سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی جس پر سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے ایف بی آئی نے پنسلوانیا کے مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم ٹی ٹی پی پر حملہ، 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشت گرد ہلاک، جبکہ متعد د زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے مزید پڑھیں